عزم و استقلال کا کوہ گراں، پیکرِ محبت و شفقت، ہزاروں یتیم بچوں کی باہمت والدہ اور جہد مسلسل میں چٹان کی طرح ساتھ کھڑی رہنے والی عظیم و باوفا زوجہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں، اللّٰہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے آمین آنٹی شمیم آپ کی قربانیاں کورٹ کے لیے سنہرے حروف میں لکھی اور یاد رکھی جائیں گی۔
#kort #fyp #foryou #foryoupage #standwithkashmir #share @Ch.Mohammed Akhtar(TI)