رات میں بیٹھی سوچ رہی تھی اپنی زندگی کے بارے میں تو پیچھے مڑ کے دیکھتی ہوں تو کچھ خاص نہیں کیا میں نے نہ تعلیم میں،نہ زندگی میں ، نہ محبت میں اور نہ ہی دوستی میں ایک ناکام لڑکی ہوں میں ، میں کرنا بہت کچھ چاہتی تھی مگر کچھ نہیں کر پائی مستقبل میں بھی کچھ نظر نہیں آتا ، کیا کچھ لوگ بیکار میں ہی آتے ہیں اس دنیا میں؟ باتیں سننے ، طعنے سننے ، دل آزاری کروانے کیا واقعی کچھ لوگوں کی زندگیوں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا ؟۔
#fyp #بےوفا_لوگ #💔🥀
#100k #deathnote #for #duet #💔🥀💯
#viral_video #1millionaudition