میری زندگی میری ماں کولگ جائے🤲آج ہسپتال داخل ہوگی امی🤲😥مُجھے سمجھ نہیں آئی مُجھ سے اُٹھ کر مِلنے کی ہِمت نہیں ہوئی کے کیسے امی جارہی میرا جسم مٹی ہوگیا جیسے اور مُجھے کہی جارہی یہ کرنا وہ کرنا خیال رکھنا کھانا کھالینا مانو کے پاس رہنا 🤲😭40منٹ ہوگئے میں وہی لیٹے رورہی ہوں دعا کرنا امی کے لئے پرسوں اوپریشن ہے پھر🤲😭مالک میری ماں کو صحت دےدے میری رونق میری بہار میری جینے کی آس میری ماں ہے🤲😭
#therealmehakmalik #foryoupage #maa #viral #trending #foryou #ظلم