کاش تمہیں معلوم ہو کہ رات کا وہ پہر کتنا مشکل ہوتا جب کرنے کو کچھ نہیں ہو نیند بھی نہ آرہی ہو، نہ کوئی دوست ہو نہ کوئی اور.... اکیلے بس چاندنی رات میں آسمان کو تکتے رہنا پھر فیس بک ، واٹس ایپ سب کچھ کھول کر دیکھنا لیکن پھر تھک کر موبائل رکھ دینا اور سونے کی ناکام کوشش کرتے رہنا.... بڑی اذیت دیتا ہے رات کا یہ حصہ!!!
#fyp #viral #foryourpage #foryou