کل ہمارا آزادی کا دن ہے اپنے فلسطین بھائیوں کے لئیے دعا کریں اللّٰہ ان کو بھی آزادی نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین #حرف_سفیان #sufyanchahal03 #فلسطين #پاکستان
سوال= 76 سال سے پاکستان کیوں نہیں بدلا 1=کرپٹ حکمران 2=فوج کا سیاست میں کردار 3=عوامِ پاکستان کا اپنے حقوق کی جنگ نا لڑنا 4=ووٹ کا صحیح استعمال نا کرنا#حرف_سفیان #sufyanchahal#sufyanchahal03#chahal_squad