شوکت خانم کینسر ہسپتال، ایک بیٹے کی ماں سے محبت کی لازوال داستان۔ ایسا بیٹا جس نے اپنی ماں کی کڑی تکالیف کو دیکھتے ہوئے اور اس کی یاد میں باقی ماؤں کو ان سے گزرنے سے بچانے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کا قیام عمل میں لایا۔ اللہ تمام ماؤں کو صحت والی زندگی عطا کرے اور بچوں پر ہمیشہ ماں کا سایہ قائم رکھے۔ اللہ تمام ماؤں اور ان کے بچوں کا حامی و ناصر ہو۔
#MothersDay
#MomLove
#JusticeForImranKhan