شَاہِ مَرْدَاںْ شِیْرِ یَزْدَاں قُوَتِ پَرْوَرْدِگَارْ لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِیْ لَا سَیفْ اِلَّا ذُوالفِقَارْ حضرت علی(رضی اللہ عنہ ) بہادروں کے بادشاہ، خدا کے شیر اور اللہ پاک کی عطا کی گئی طاقت کے عظیم الشان "شاہکار "ہیں۔ اِن جیسا کوئی "بہادر" نہیں اور " ذوالفقار " کے علاوہ کوئی تلوار نہیں۔ #صدام_حسین_شہید#