تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے، تجویز و تائید کنند گان کے اغواء پر خاموشی، انٹرا پارٹی الیکشن کو جان بوجھ Accept نہ کرنے سے لیکر بلے کا نشان چھین لینے کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کرنے، 8 فروری کے تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے میں مکمل سہولت کاری، تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے اور تحریک انصاف کیخلاف مکمل پارٹی بننے اور آئین کی دھجیاں بکھیرنے پر سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے۔