رابی پیرزادہ کیلی گرافی اور پینٹنگز کے ذریعے کتنے گھروں کا سہارا ہیں۔ میں نے رابی سے ملاقات میں ان کے اندر صوفی دیکھا ہے! ہمیں معاشرے میں رابی پیرزادہ جیسی خواتین کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یہ ہمارے معاشرے کا مثبت چہرہ ہیں۔ ڈاکٹر عفان کو رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے بنی کیلیگرافی گفٹ کر دی۔ رابی پیرزادہ کی بہترین جلد کا راز اچھی نیند، بہت سارا پانی اور مثبت سوچ ہے۔
#draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple