ہر چیز میں خوبصورت بنے اپنی دوستی میں اپنی محبت میں اپنے اخلاق و اداب میں اپنے معاملات میں حتی کہ فصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے مثبت رویوں کا ہمیشہ ایسا درخت ہوتا ہے جو ہر موسم میں سرسبز اور پھل دار رہتا ہے دنیا میں اپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ اپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں